د و مکا 15 اگست ( ایجنسیز) جھا ر کھنڈ کے گو ر نر سید احمد یو م آ زادی کی تقر یب کو مخا طب کر نے کے دو ر ان بیما ر ہو گئے جنہیں مقا می ہا سپٹل سے فو ر اٰ ر جو ع کیا گیا ۔ ڈ ا کٹر نے نیو ز
ایجنسی سے با ت کر تے ہو ئے کہا کہ پر یشا نی کی کو ئی با ت نہیں ہے اس کے بعد گو ر نر کو ڈ سچا ر ج کر نے کے بعد ر انچی کے ر ا ج بھو ن لے جا یا گیا ۔ د و مکا جھا ر کھنڈ کا دو سر ا صد ر مقا م ہے جہاں پر گو ر نر یو م آ زادی کی تقر یب میں شر کت کر ر ہے تھے۔